خیبرپختونخوا حکومت کا قبائلی اضلاع کے طلباء کیلئے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں کوٹہ سیٹوں کی منظوری

پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے قبائلی نوجوانوں سے ایک اور وعدہ پورا کردیا۔ خیبرپختونخوا حکومت نے قبائلی اضلاع کے طلباء کے لئے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں کوٹہ سیٹوں کی منظوری کا اعلامیہ جاری کردیا، کوٹہ سیٹوں … Continue reading خیبرپختونخوا حکومت کا قبائلی اضلاع کے طلباء کیلئے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں کوٹہ سیٹوں کی منظوری